رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا

رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا

رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا

پشاور: پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا۔

سپارکو کے ترجمان کے مطابق پہلا روزہ کل ہونے کا امکان ہے، نئے چاند کی ولادت منگل کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجکر 1 منٹ پر ہوئی۔

آج غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 25 گھنٹے 48 منٹ ہوگی، چاند نظر آنے کا امکان ہے۔

رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔

Exit mobile version