یکم رمضان کو بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

یکم رمضان کو بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے

یکم رمضان کو بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے

یکم رمضان کو بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک نے یکم رمضان کو ملک بھر میں سرکاری و نجی بینکوں کیلئے تعطیل کا اعلان کر دیا۔اسٹیٹ بینک کےاعلامیے کے مطابق یکم رمضان المبارک بمطابق 1447 ہجری کو زکوٰۃ کٹوتی کی وجہ سے ملک بھر کے بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ترقیاتی مالی اداروں، مائیکروفنانس بینکوں میں بھی عوامی لین دین نہیں ہو گی تاہم بینکوں کے ملازمین بینک تعطیل کے موقع پر حسبِ معمول دفاتر میں حاضر ہوں گے جبکہ عوامی لین دین کرنے والوں کی چھٹی ہو گی۔
واضح رہے کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس کل بدھ کو پشاور میں ہو گا جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوں گے۔

Exit mobile version