عمران خان کے علاج پر بڑا مطالبہ،شیخ رشید کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

عمران خان کے علاج پر بڑا مطالبہ،شیخ رشید کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا

عمران خان کے علاج پر بڑا مطالبہ،شیخ رشید کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا

عمران خان کے علاج پر بڑا مطالبہ،شیخ رشید کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی کی آنکھ کے علاج کا بہنوں کا مطالبہ مان لیا جائے۔

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں میں ذاتی معالج کو شامل کرنے میں کوئی حرج نہیں۔

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ لوگوں کی اپیلیں سنیں، میرے بھتیجے راشد شفیق کو 40 سال کی سزا ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان ہیں، رمضان المبارک میں غریبوں کے لیے خصوصی رعایتوں کا اعلان کیا جائے۔

Exit mobile version