قائد کیلئے اپنی آنکھ بھی نچھاور! علی امین گنڈاپور کا جذباتی اعلان سن کر ہر دل بھر آیا، ہر آنکھ اشکبار ہوگئی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

قائد کیلئے اپنی آنکھ بھی نچھاور! علی امین گنڈاپور کا جذباتی اعلان سن کر ہر دل بھر آیا، ہر آنکھ اشکبار ہوگئی

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ عطیہ دینے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا میرے حلقے سے لوگ مجھے میسجز کر رہے کہ ہم بھی عمران خان کو اپنی آنکھ عطیہ کریں گے۔ عطیہ دینے والوں کی پوری لسٹ بنائی ہے۔عمران خان کی صحت پر تشویش ہے، ہر کوئی ان کے لئے فکرمند ہے۔

Exit mobile version