سعودی عرب میں بارانِ رحمت کیلئے نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایات جاری تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا موسم

سعودی عرب میں بارانِ رحمت کیلئے نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایات جاری

سعودی عرب میں بارانِ رحمت کیلئے نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایات جاری

سعودی عرب میں بارانِ رحمت کیلئے نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایات جاری

خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبد العزیز نے بارانِ رحمت کے لیے جمعرات کو مملکت میں نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایت جاری کردی۔

دیوان شاہی سے جاری ہونے والے بیان شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے مغفرت، اعمال صالح اور بارش کے لیے دعا کریں۔

بیان کے مطابق یہ اقدام سنتِ نبوی ﷺ کی پیروی میں کیا جارہا ہے۔ آپ ﷺ بھی قحط اور بارش میں تاخیر کی صورت میں نمازِ استسقاء ادا کرتے تھے۔

Exit mobile version