سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر زخمی، ہسپتال منتقل پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر زخمی، ہسپتال منتقل

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر زخمی، ہسپتال منتقل

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر زخمی، ہسپتال منتقل

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر کر زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے سر پر چوٹ آئی، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف اس وقت راولپنڈی کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

Exit mobile version