اڈیالہ جیل کاقیدی ہسپتال میں چل بسا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

اڈیالہ جیل کاقیدی ہسپتال میں چل بسا

اڈیالہ جیل کاقیدی ہسپتال میں چل بسا

اڈیالہ جیل کاقیدی ہسپتال میں چل بسا

راولپنڈی: منشیات کیس میں اڈیالہ جیل میں قید شخص اسپتال میں دم توڑ گیا۔

جیل ذرائع کے مطابق قیدی کو طبیعت خراب ہونے کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتول چکوال کا رہائشی تھا اور اسے تھانہ ڈوڈیال میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔

Exit mobile version