دل کانپ اُٹھا!آنکھوں کے سامنے سب کچھ ختم،اہم علاقے سے 4لاشیں برآمد ، فضا سوگوار پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

دل کانپ اُٹھا!آنکھوں کے سامنے سب کچھ ختم،اہم علاقے سے 4لاشیں برآمد ، فضا سوگوار

دل کانپ اُٹھا!آنکھوں کے سامنے سب کچھ ختم،اہم علاقے سے 4لاشیں برآمد ، فضا سوگوار

دل کانپ اُٹھا!آنکھوں کے سامنے سب کچھ ختم،اہم علاقے سے 4لاشیں برآمد ، فضا سوگوار

باڑہ کے علاقے شنکو سے 4 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ 

ڈی پی او خیبر کے مطابق چاروں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا جن کی لاشیں اب برآمد ہوئی ہیں۔

ڈی پی او نے بتایا کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے  اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس کا کہنا ہےکہ فوری طور پر قتل کی وجوہات سامنے نہیں آئیں تاہم لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

Exit mobile version