پاک بحریہ کے شہید محمد شاہزیب کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

پاک بحریہ کے شہید محمد شاہزیب کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا

پاک بحریہ کے شہید محمد شاہزیب کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا

پاک بحریہ کے شہید محمد شاہزیب کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا

اسلام آباد، 1 فروری 26: شہید محمد شاہ زیب MGT-I کو ان کے آبائی گاؤں عیسیٰ خیل، ضلع میانوالی میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں پاک بحریہ کے افسران و جوانوں، سول و ملٹری حکام اور لواحقین نے شرکت کی۔شہید محمد شاہ زیب MGT-I نے پسنی میں دہشت گردی کے بزدلانہ حملے کے خلاف دفاع کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا-پاک بحریہ شہید کی عظیم قربانی کو زبردست خراج تحسین پیش کرتی ہے اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔

Exit mobile version