وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے رابطہ ، کیااہم گفتگو ہوئی ؟ امریکہ پر سکتہ طاری پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے رابطہ ، کیااہم گفتگو ہوئی ؟ امریکہ پر سکتہ طاری

وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے رابطہ ، کیااہم گفتگو ہوئی ؟ امریکہ پر سکتہ طاری

وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے رابطہ ، کیااہم گفتگو ہوئی ؟ امریکہ پر سکتہ طاری

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے خطے میں امن، سلامتی اور ترقی کیلئے پائیدار مذاکرات اور سفارتی تبادلہ خیال کی اہمیت پر زور دیا۔دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے دائرہ کار میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دوطرفہ ادارہ جاتی میکنزم کے ذریعے اعلیٰ سطح کے روابط اور مشاورت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

Exit mobile version