گھریلو تنازع ، بھائی نے 2 بھائیوں ، بیوی ، بیٹی اور بھابھی کو قتل کر دیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

گھریلو تنازع ، بھائی نے 2 بھائیوں ، بیوی ، بیٹی اور بھابھی کو قتل کر دیا

گھریلو تنازع ، بھائی نے 2 بھائیوں ، بیوی ، بیٹی اور بھابھی کو قتل کر دیا

گھریلو تنازع ، بھائی نے 2 بھائیوں ، بیوی ، بیٹی اور بھابھی کو قتل کر دیا

کرک کے علاقے غنڈی میر خان خیل میں گھریلو ناچاقی پر 5 افراد کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق گھریلو تنازع پر فاروق نامی شخص نے مشتعل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے فاروق کے دو سگے بھائی، بیوی، بیٹی اور بھابھی جاں بحق ہو گئے۔

واقعے کے بعد مقامی افراد اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی اسپتال منتقل کر دیں جبکہ پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

Exit mobile version