اگر امریکا پہلے کی طرح دوبارہ ملٹری آپشن کی کوشش کرتا ہےتو ہم تیار ہیں پاکستان Roze News
پاکستان دنیا

اگر امریکا پہلے کی طرح دوبارہ ملٹری آپشن کی کوشش کرتا ہےتو ہم تیار ہیں

اگر امریکا پہلے کی طرح دوبارہ ملٹری آپشن کی کوشش کرتا ہےتو ہم تیار ہیں

اگر امریکا پہلے کی طرح دوبارہ ملٹری آپشن کی کوشش کرتا ہےتو ہم تیار ہیں

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ اگر امریکا پہلے کی طرح دوبارہ ملٹری آپشن کی کوشش کرتا ہےتو ہم تیار ہیں۔
عرب میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ دھمکیوں اور ڈکٹیشن کے بغیر مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن ہم نہیں سمجھتے کہ واشنگٹن منصفانہ اور منصفانہ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر امریکا پہلے کی طرح دوبارہ ملٹری آپشن کی کوشش کرتا ہےتو ہم تیار ہیں۔
یاد رہے کہ امریکا نے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خبردار کیا کہ ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔
اس سے قبل گزشتہ روز امریکی صدر نے بیان دیا تھا کہ ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور کررہے ہیں جس میں فوجی آپریشن بھی شامل ہے۔

Exit mobile version