امریکا نے اپنے شہریوں کو جلد سے جلد ایران چھوڑے کی ہدایت کر دی پاکستان Roze News
پاکستان دنیا

امریکا نے اپنے شہریوں کو جلد سے جلد ایران چھوڑے کی ہدایت کر دی

امریکا نے اپنے شہریوں کو جلد سے جلد ایران چھوڑے کی ہدایت کر دی

امریکا نے اپنے شہریوں کو جلد سے جلد ایران چھوڑے کی ہدایت کر دی

امریکا نے اپنےشہریوں کو فوری طورپر ایران چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے۔ امریکی سفارت خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران میں موجود امریکی شہری حکومت کی مدد کا انتظارنہ کریں،فوری طور پر ایران چھوڑ دیں۔ امریکی سفارت خانہ کےمطابق ایران میں مظاہرے پرتشدد صورتحال اختیار کر سکتے ہیں،امریکی شہری زخمی ہوسکتےہیں،انہیں گرفتارکیاجاسکتا ہے۔

Exit mobile version