کیا آپ کو پہلیاں حل کرنا پسند ہیں؟ اگر ہاں تو اس معمے کو حل کرنے کی کوشش کریں۔ یہ دلچسپ پہیلی آپ کی ذہانت کا امتحان لیتی ہے اور یہ معلوم ہوتا ہے کہ قوت مشاہدہ کتنی اچھی ہے۔ اوپر موجود تصویر کو دیکھ کر بتائیں کہ اس میں کونسی خاتون غریب ہے۔
اس تصویر میں 2 خواتین موجود ہیں جو میک اپ کر رہی ہیں اور آپ کو بتانا ہے کہ دونوں میں غریب کون ہے۔دونوں کے پیچھے ایک میز ہے جس میں کافی سامان بکھرا ہے جیسے میک اپ، موبائل فونز اور دیگر۔یہ کوئی عام پہیلی نہیں بلکہ بنیادی طور پر ایک چھوٹا آئی کیو ٹیسٹ ہے۔
یعنی آپ کے مشاہدے اور فیصلہ سازی کی صلاحیتوں کا امتحان ہے اور آپ کو 15 سیکنڈز میں جواب دینا ہے۔جواب دینے سے قبل تصویر کو غور سے دیکھیں کیونکہ اس پہیلی کا جواب آپ کی آنکھوں کے سامنے ہی ہے بس آپ کو تصویر کا غور سے مشاہدہ کرنے کی ضرورت ہے۔
مشاہدے کے بعد بتائیں کہ بائیں جانب موجود خاتون غریب ہے یا دائیں جانب موجود۔کیا آپ کو علم ہوگیا یا جواب دے دیا؟ تو جان لیں کہ دائیں جانب موجود خاتون غریب ہے۔ اس کے پاس رکھے فون کو غور سے دیکھیں تو علم ہوگا کہ وہ اصلی نہیں بلکہ ایک سستی نقل ہے۔
پندرہ(15) سیکنڈز میں بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں موجود کونسی خاتون غریب ہے؟

پندرہ(15) سیکنڈز میں بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں موجود کونسی خاتون غریب ہے؟