ایک مرلہ زمین کیلئے چچا نے کمسن یتیم بھتیجے کو قتل کردیا، ملزم گرفتار پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

ایک مرلہ زمین کیلئے چچا نے کمسن یتیم بھتیجے کو قتل کردیا، ملزم گرفتار

ایک مرلہ زمین کیلئے چچا نے کمسن یتیم بھتیجے کو قتل کردیا، ملزم گرفتار

ایک مرلہ زمین کیلئے چچا نے کمسن یتیم بھتیجے کو قتل کردیا، ملزم گرفتار

6 سالہ بچے کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، جو مقتول بچے کا چچا ہے۔

پولیس کے مطابق 6 سالہ فراز علی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ملزم نے ایک مرلہ زمین کے تنازع پر اپنے یتیم بھیتجے کو قتل کیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 3 روز قبل بچے کی لاش موضع کدلتھی میں کھیتوں سے ملی تھی، بچے کو گلا دبا کر قتل کیا گیا تھا۔

Exit mobile version