حکومت کی طرف سےآفر یہ ہی ہےکہ عمران خان کو کال کوٹھری میں پڑا رہنے دو؛سلمان اکرم راجہ پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

حکومت کی طرف سےآفر یہ ہی ہےکہ عمران خان کو کال کوٹھری میں پڑا رہنے دو؛سلمان اکرم راجہ

حکومت کی طرف سےآفر یہ ہی ہےکہ عمران خان کو کال کوٹھری میں پڑا رہنے دو؛سلمان اکرم راجہ

حکومت کی طرف سےآفر یہ ہی ہےکہ عمران خان کو کال کوٹھری میں پڑا رہنے دو؛سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےکہا ہے کہ حکومت کی طرف سے آفر یہ ہی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کال کوٹھری میں پڑا رہنے دو او ہمارے ساتھ بیٹھو چائے، پیو بسکٹ کھاؤ تاکہ یہ لگے کے معاملات بہتری کی طرف جارہےہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہرفیکٹری ناکے پرمیڈیا ٹاک کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ بانی سے ہم ملے گے ان سے مکالمہ ہو گا،ہدایت لے گے پھر ان سے بات ہوسکتی ہے،یہ نہیں ہو سکتا کے آپ بانی کو بند کر دے اور کہے کے مذکرات کر لو،خان سے ملاقات کے بغیر ہر بات چہ مگوئی ہے۔ سلمان اکرم راجا کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے درمیان رابطوں پر کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔

Exit mobile version