بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

عمران خان سے اہم ملاقات، بڑی پیش رفت سامنے آ گئی

عمران خان سے اہم ملاقات، بڑی پیش رفت سامنے آ گئی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان سے ملاقات کے لیے وکلا اور اہل خانہ کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ہے۔ ملاقات کرنے والوں میں سلمان اکرم راجہ، چودھری اویس یونس، علی زمان کے علاوہ وقاص رضا، صوفیہ نورین اور ملک فراز بھی شامل ہیں۔ جیل حکام کو ملاقات کے انتظامات کے لیے فہرست پیش کر دی گئی ہےعلیمہ خان اور دیگر بہنیں بھی عمران خان سے ملاقات کے لیے جیل آئیں گی۔

Exit mobile version