یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے اسلام آباد داخلے پر پابندی عائد،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے اسلام آباد داخلے پر پابندی عائد،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہوگی۔ تمام انٹری پوائنٹس پرٹیگ ریڈرز فعال کردئیے گئے۔وزیر داخلہ کے احکامات پر یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں شروع کی جائیں گی۔ ڈی سی اسلام آباد نے تمام ایم ٹیگ پوائنٹس پر پراسسنگ تیز کرنے کی ہدایت کردی۔شہر بھر میں 16 مختلف مقامات پر ایم ٹیگ کے پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں۔ 14 نومبر سے اب تک تقریباً ایک لاکھ گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری کیا جا چکا ہے۔

Exit mobile version