سابقہ گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر انتقال کرگئیں پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

سابقہ گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر انتقال کرگئیں

سابقہ گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر انتقال کرگئیں

سابقہ گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر انتقال کرگئیں

سابقہ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)  شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔

ڈاکٹر شمشاد اختر کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوا، وہ ایس بی پی کی پہلی خاتون گورنر تھیں۔

2 جنوری 2006ء کو اسٹیٹ بینک کی 14 ویں گورنر بننے والی ششماد اختر کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی۔

Exit mobile version