اناللہ وانا الیہ راجعون! وین اور موٹرسائیکل میں تصادم، 5 افراد جاں بحق،اچانک خبر نے سب کو افسردہ کردیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

اناللہ وانا الیہ راجعون! وین اور موٹرسائیکل میں تصادم، 5 افراد جاں بحق،اچانک خبر نے سب کو افسردہ کردیا

مسافر وین اور موٹرسائیکل میں خوفناک تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک حادثہ کوئٹہ روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار وین مخالف سمت سے آنیوالی موٹرسائیکل سے جا ٹکرائی، حادثے میں 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی لیویز اور ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔

Exit mobile version