اپوزیشن اتحاد کا نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا مطالبہ پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

اپوزیشن اتحاد کا نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا مطالبہ

اپوزیشن اتحاد کا نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا مطالبہ

اپوزیشن اتحاد کا نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا مطالبہ

اپوزیشن اتحاد کی قومی مشاورتی کانفرنس نے نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا مطالبہ کردیا، اسلام آباد میں 2 روز جاری رہنے والی قومی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ سامنے آگیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ فروری 2024ء کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کروائی جائیں۔ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ جمہوریت کی عمارت شفاف انتخابات پر کھڑی ہے، ہم نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ نئے صاف اور شفاف انتخابات کے انعقاد کا بھی مطالبہ کرتے ہیں۔

Exit mobile version