رجب المرجب کے نئے چاند کا کل نظر آنے کا امکان پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

رجب المرجب کے نئے چاند کا کل نظر آنے کا امکان

رجب المرجب کے نئے چاند کا کل نظر آنے کا امکان

رجب المرجب کے نئے چاند کا کل نظر آنے کا امکان

رجب المرجب 1447 ہجری کے نئے چاند کا کل نظر آنے کا امکان۔نئے اسلامی مہینے کے آغاز کا حتمی اعلان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی۔ سپارکو کے مطابق رجب المرجب کا چاند آج شام 6 بج کر 43 منٹ پر پیدا ہونے کا امکان ہے۔سپارکو کے مطابق 21 دسمبر کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر 35 گھنٹے 26 منٹ ہو گی21 دسمبر کی شام چاند عام انسانی آنکھ سے نظر آنے کے امکانات روشن ہیں۔رجب المرجب کا پہلا دن 22 دسمبر کو ہونے کا حتمی امکان ہے۔نئے اسلامی مہینے کے آغاز کا حتمی اعلان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی۔

Exit mobile version