علامہ راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا دوبارہ چیئرمین مقرر کردیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی سفارش پرصدر پاکستان نےمزید 3 سال کے لیےتعینات کردیا،ان کی تقرری آئین کے آرٹیکل 228 کے تحت کی گئی ہے۔وزارت قانون و انصاف نے تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا،علامہ راغب نعیمی یکم نومبر 2025 کومدت مکمل ہونے پر ریٹائر ہوئے تھے۔
Leave a Comment
