دھند کا راج برقرار! موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک آج بھی بند موسم Roze News
موسم

دھند کا راج برقرار! موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک آج بھی بند

دھند کا راج برقرار! موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک آج بھی بند

دھند کا راج برقرار! موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک آج بھی بند

خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک بند کردی گئی۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور موٹروے استعمال کرنے والوں کی جان و مال کی حفاظت ہے۔ دھند کے باعث کم حد نگاہ کی وجہ سے حادثات کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، اس لیے موٹروے حکام نے تمام ڈرائیورز کو محتاط ڈرائیونگ کرنے کی ہدایت بھی دی ہے۔

Exit mobile version