سکیورٹی فورسزکی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 8 خوارج ہلاک تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سکیورٹی فورسزکی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 8 خوارج ہلاک

ہنگو؛ سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید جھڑپیں، 6 شہری شہید

ہنگو؛ سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید جھڑپیں، 6 شہری شہید

ٹانک: خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز میں 8 خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آرکے مطابق 12 اور 13 جنوری کو خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے 2 کارروائیاں کیں۔سکیورٹی فورسز نے ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران خوارج کے ٹھکانے کو مثر طریقے سے تلاش کیا گیا
ضلع ٹانک میں آپریشن کے دوران 6 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا۔ ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں کارروائی کے دوران 2 خوارج مارے گئے، ہلاک ہونے والے خوارج سے اسلحہ، گولیاں اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا ہے۔

Exit mobile version