پاکستان ، جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا کھیل Roze News
کھیل

پاکستان ، جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان ، جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان ، جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پارل:پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے آج پارل میں کھیلا جائے گا۔قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ون ڈے میں ہمارا اچھا ردھم ہے اس کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔
جنوبی افریقا کے ٹی 20 سیریز نہ کھیلنے والے اہم پلیئرز ون ڈے ٹیم میں واپس آگئے ہیں۔پاکستان نے جنوبی افریقا آنے سے قبل عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز جیتی تھی۔

Exit mobile version