رحیم یار خان کا ڈاکٹر ڈیوٹی پر سندھ جاتے ہوئے گاڑی سمیت اغوا جرائم Roze News
جرائم

رحیم یار خان کا ڈاکٹر ڈیوٹی پر سندھ جاتے ہوئے گاڑی سمیت اغوا

رحیم یار خان کا ڈاکٹر ڈیوٹی پر سندھ جاتے ہوئے گاڑی سمیت اغوا

رحیم یار خان کا ڈاکٹر ڈیوٹی پر سندھ جاتے ہوئے گاڑی سمیت اغوا

رحیم یارخان: رحیم یار خان کے علاقے گلشن اقبال کے رہائشی ڈاکٹر خالد گمبس ہسپتال گمبٹ میں تعینات تھے، ڈاکٹر خالد کو گمبٹ سندھ جاتے ہوئے راستے سے اغوا کیا گیا۔اغوا کاروں نے ڈاکٹر کی رہائی کے بدلے ورثا سے ڈیڑھ کروڑ تاوان طلب کیا ہے، ڈاکٹر کے اغوا کا مقدمہ تھانہ صدر میں ڈاکٹر کے بھائی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔ ڈاکٹر خالد کی بازیابی کیلئے کوششیں جاری ہیں۔رحیم یارخان پولیس

Exit mobile version