نئے چیف جسٹس تقرری، خصوصی پارلیمانی کمیٹی اجلاس جاری، سنی اتحاد کونسل کا بائیکاٹ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نئے چیف جسٹس تقرری، خصوصی پارلیمانی کمیٹی اجلاس جاری، سنی اتحاد کونسل کا بائیکاٹ

نئے چیف جسٹس تقرری، خصوصی پارلیمانی کمیٹی اجلاس جاری، سنی اتحاد کونسل کا بائیکاٹ

نئے چیف جسٹس تقرری، خصوصی پارلیمانی کمیٹی اجلاس جاری، سنی اتحاد کونسل کا بائیکاٹ

اسلام آباد: نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا جلاس شروع ہوگیا،12 رکنی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم 5 میں ہو رہا ہے۔سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا تاہم ان کے 3ارکان کے لیے نشستیں موجود ہیں۔ اجلاس میں علی ظفر، بیرسٹر گوہر اور حامد رضا کی نشستیں لگائی گئی ہیں۔راجہ پرویزاشرف، فاروق ایچ نائیک،سید نوید قمر،کامران مرتضی، رعناانصار، احسن اقبال، شائشتہ پرویز ملک، اعظم نذیر تارڑ اور خواجہ آصف موجود شریک ہیں

Exit mobile version