عوام کیلئے خوشخبری، پاکستان ریلوے نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دی معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

عوام کیلئے خوشخبری، پاکستان ریلوے نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دی

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا

کراچی: پاکستان ریلوے نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔
محکمہ ریلوے کے مطابق ایکسپریس اور میل ٹرینوں کی تمام اے سی کلاسز کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے، تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں بھی اکانومی کلاس کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ریلوے کے کرایوں میں کمی 23 ستمبر سے نافذ کیا جائے گا۔

Exit mobile version