پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 جولائی سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.72 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.73 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھانے کی تجویز تیار کر لی گئی جس کی حتمی منظوری وزیر اعظم شہباز شریف دیں گے۔وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد وزارت خزانہ آج رات نئی قیمت کا اعلان کرے گی۔

Exit mobile version