پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کی قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج کر دی گئی۔اپیلٹ ٹربیونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے صنم جاوید کی اپیلوں پر فیصلہ سنایا۔لاہور ہائیکورٹ کے اپیلٹ ٹربیونل نے این اے 119، 120 اور پی پی 150 کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف صنم جاوید کی اپیل خارج کر دی۔اپیلٹ ٹربیونل نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو برقرار رکھا۔
کاغذات مسترد ہونے کے خلاف صنم جاوید کی اپیل خارج

کاغذات مسترد ہونے کے خلاف صنم جاوید کی اپیل خارج