ملک کے بیشتر علاقوں میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری، نومبر سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود شہریوں کے گیس کے بلوں میں 200 فیصد اضافہ ہوگیا۔حکومت نے یکم نومبر سے گیس کی قیمتوں میں تقریباً 200 فیصد اضافہ کیا تھا۔اس اضافے کے نفاذ کے بعد اب صارفین گیس کے بھاری بلوں کے ساتھ اپنا دل تھامے ہوئے ہیں۔گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے شہریوں کے بجٹ کو بری طرح متاثر کیا ہے۔صارفین کا کہنا ہے کہ پہلے بجلی کی قیمتوں نے جینا مشکل کر دیا تھا لیکن اب گیس کے بلوں نے اس کی تلافی کر دی ہے۔
گیس نہیں، بلوں میں 200 فیصد اضافہ،شہری پریشان

گیس قیمت میں ساڑھے 800 فیصد اضافے کا انکشاف