کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے پاکستان Roze News
پاکستان

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی پہلے نمبر پر آگیا ہے جب کہ لاہور پانچویں نمبر پر ہے۔آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں دھند کے ڈیرے ہیں، موٹروے ایم فائیو شیر شاہ سے روہڑی تک بند ہے۔ایم وین پشاور سے برہان تک بند ہے جبکہ سوات ایکسپریس وے کرنل شیر خان سے اسماعیلہ تک بند ہے۔

Exit mobile version