عظمیٰ خان کرپشن کیس ، وکلاءدلائل کیلئے 21 دسمبر کو دوبارہ طلب پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

عظمیٰ خان کرپشن کیس ، وکلاءدلائل کیلئے 21 دسمبر کو دوبارہ طلب

عظمیٰ خان کرپشن کیس ، وکلاءدلائل کیلئے 21 دسمبر کو دوبارہ طلب

عظمیٰ خان کرپشن کیس ، وکلاءدلائل کیلئے 21 دسمبر کو دوبارہ طلب

عظمیٰ خان کے وکلاءکو مبینہ کرپشن کے مقدمے میں دلائل کیلئے اکیس دسمبر کو دوبارہ طلب کرلیا ۔عظمیٰ خان مبینہ کرپشن کے مقدمے کی سماعت کے دوران وکلاءکے ہمراہ اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئیں ۔عظمیٰ خان پر جھنگ میں جعل سازی سے زمین اپنے نام کروانے کا الزام ہے ۔

Exit mobile version