بابا گرو نانک کا جنم دن ، سیکھ یاتریوں کی آمد ، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی مبارکباد پاکستان Roze News
پاکستان

بابا گرو نانک کا جنم دن ، سیکھ یاتریوں کی آمد ، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی مبارکباد

بابا گرو نانک کا جنم دن ، سیکھ یاتریوں کی آمد ، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی مبارکباد

بابا گرو نانک کا جنم دن ، سیکھ یاتریوں کی آمد ، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی مبارکباد

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بابا گرو نانک کے جنم دن پر سکھ برادری کو مبارکباد دی ہے اس موقع پر محسن نقوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بابا گرو نانک نے انسانیت سے پیار ، مساوا ت اور ہمدردی کے پیغام کو عام کیا۔ادھر سیکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کی سالگرہ پر دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ننکانہ صاحب میں بابا گروناک دیو کے 554 ویں یوم پیدائش کے سلسلے میں تقریبات کا آغاز بھی ہوگیا ہے ۔25 نومبر کو تقریباً3000 سکھ یاتری بذریعہ واہگہ بارڈر بھارت سے پاکستان پہنچے تھے

Exit mobile version