حج درخواستوں کی وصولی آج سے شروع تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

حج درخواستوں کی وصولی آج سے شروع

حج درخواستوں کی وصولی آج سے شروع

حج درخواستوں کی وصولی آج سے شروع

سرکاری اسکیم کے تحت جج درخواستوں کی وصولی آج سے پندرہ پینکوں میں شروع ہوگی ، جو بارہ دسمبر تک جاری رہے گی۔وزارت مذہبی امور کے اعلامیہ کے مطاق آئندہ برس تقریباً 89 ہزار 605 پاکستانی سرکاری اسکیم کے تحت فریضہ حج ادا کرینگے ۔مقررہ تعداد سے درخواستیں موصول ہونے کی صورت میں قرعہ انداز ی کی جائیگی ، خواتین پہلی بار محرم کے بغیر حج ادا کرسکیں گی ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ دسمبر 2024 تک کارآمد شناختی کارڈ پر درخواستیں جمع کروائی جاسکیں گی۔

Exit mobile version