سندھ بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز کیاجائیگا۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ میں ایک کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلائے جائینگے ۔رواں سال پاکستان میں پولیو کے پانچ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ تین کیسز ضلع بنوں اور دو کیسز ضلع شرقی سے رپورٹ ہوئے ہیں۔کراچی میں دو مہینوں میں پولیو وائرس کے متعدد مثبت ماحولیاتی نمونے رپورٹ ہوئے ہیں ۔کراچی میں دو مہینوں میں پولیو وائرس کے متعدد مثبت ماحولیاتی نمونے رپورٹ ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے مثبت ماحولیاتی نمونوں کا تعلق افغانستان کے مختلف حصوں سے ہے
سندھ میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز

سندھ میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز