دھند کے باعث پشاور سے رشکئی تک موٹر وے بند تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

دھند کے باعث پشاور سے رشکئی تک موٹر وے بند

دھند کے باعث پشاور سے رشکئی تک موٹر وے بند

دھند کے باعث پشاور سے رشکئی تک موٹر وے بند

دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند کردی گئی ، حد نگاہ میں کمی کی وجہ سے موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کی گئی ہے ۔موٹروے پولیس کی جانب سے شہریوں کو دھند کے اوقات میں غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے

Exit mobile version