پاکستان آج سے ورلڈ کپ مہم کا آغاز کریگا کھیل Roze News
کھیل

پاکستان آج سے ورلڈ کپ مہم کا آغاز کریگا

پاکستان آج سے ورلڈ کپ مہم کا آغاز کریگا

پاکستان آج سے ورلڈ کپ مہم کا آغاز کریگا

ورلڈ کپ کرکٹ 2023 ءمیں ٹیم پاکستان اپنی مہم کا آغاز آج سے کریگی، حیدرآباد میں گرین شرٹس کا مقابلہ نیدر لینڈز سے ہوگا، ٹیم پاکستان میں چھ بیٹر ، 2 آل راﺅنڈر اور تین فاسٹ بولرز کی شمولیت کا امکان ہے ۔کرکٹ کا ورلڈ کپ شروع ہوگیا ، ٹیم پاکستان کی تیاریاں بھی مکمل ہوگئیں ، میگا ایونٹ میں گرین شرٹس اپنی مہم کا آغاز نسبتاً آسان حریف نیدر لینڈز کیخلاف حیدر آباد دکن میں کریگی ، جہاں ٹیم پاکستان نے بھرپور ٹریننگ کی اور دووارم اپ میچز بھی کھیلے ۔

Exit mobile version