شام کے شہر حمص کی فوجی اکیڈمی پر ڈرون طیارے سے حملے میں ہلاک افراد کی تعداد سو ہوگئی ، مانیٹرنگ گروپ کے مطابق حملہ فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آﺅٹ پریڈ کی تقریب میں کیاگیا۔حملے سے کچھ دیر پہلے شامی وزیر دفاع تقریب سے واپس گئے تھے۔حملے میں ہلاک ہونیوالوں میں شامی فوجی اور شہری شامل ہیں ، حملے کی ذمہ داری ابھی کسی گروپ نے قبول نہیں کی ۔
شام میں فوجی اکیڈمی پر ڈرون حملہ ،100 افرادہلاک

شام میں فوجی اکیڈمی پر ڈرون حملہ ،100 افرادہلاک