نواز دور میں مہنگائی کم ترین ، ترقی بلند ترین تھی ، شہباز شریف پاکستان Roze News
پاکستان

نواز دور میں مہنگائی کم ترین ، ترقی بلند ترین تھی ، شہباز شریف

نواز دور میں مہنگائی کم ترین ، ترقی بلند ترین تھی ، شہباز شریف

نواز دور میں مہنگائی کم ترین ، ترقی بلند ترین تھی ، شہباز شریف

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے دور میں مہنگائی سب سے کم ترین جبکہ ترقی تاریخ کی بلند ترین شرح پر تھی ۔شہا زشریف نے اپنے بیٹے ، حمزہ شہباز کے ہمراہ لاہو ر، پنجاب ٹریڈرز ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں سے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران ملکی مجموعی صورتحال اور معیشت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ تاجروں نے درپیش معاشی مشکلات سے متعلق شہباز شریف کو آگاہ کیانواز شریف معاشی مشکلات کے حل کا ایجنڈا دینگے ،مسلم لیگ ن نے ہمیشہ سیاست پر ریاست کو ترجیح دی ہے ۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ نواز شریف کے دور میں آٹا ، چینی ، بجلی ، گیس سستی ترین تھی ۔

Exit mobile version