معیشت کے نام پر الیکشن کا التواءغیر آئینی ہوگا، نیئر بخاری پاکستان Roze News
پاکستان

معیشت کے نام پر الیکشن کا التواءغیر آئینی ہوگا، نیئر بخاری

معیشت کے نام پر الیکشن کا التواءغیر آئینی ہوگا، نیئر بخاری

معیشت کے نام پر الیکشن کا التواءغیر آئینی ہوگا، نیئر بخاری

نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل انتخابات میں ہے ، معیشت کے نام پر الیکشن التوا ءغیر آئینی ہوگا۔نیئر حسین بخاری نے کہا کہ آئین کے تحت حکمرانی کا حق عوامی منتخب نمائندگان کو ہے ، نگراں حکومت الیکشن کمیشن کی مدد کرے ۔نیئر حسین بخاری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کی ذمہ دار ی پوری کرے، ملک میں من مرضی نہیں چاہتے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ پی پی کے مطالبے پر جنوری میں انتخابات کا اعلان کیاہے ہمارا مطالبہ ہے کہ الیکشن کی تاریخ اور شیڈول دیاجائے۔

Exit mobile version