رہائی کے حکم کے باوجود پرویز الٰہی کی گرفتاری ، آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

رہائی کے حکم کے باوجود پرویز الٰہی کی گرفتاری ، آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری لاہور ہائیکورٹ نے رہائی کے حکم کے باوجود سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری پر توہین عدالت کے کیس میں جاری کیے ہیں ۔آئی جی اسلام آباد وارنٹ گرفتاری کے باوجود لاہور ہائیکورٹ میں پیش نہیں ہوئے ۔عدالت نے متعلقہ ایس پی اسلام آباد کو آئی جی کو پیش نہ کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا ۔

Exit mobile version