روس کا یوکرین کے شہر خارکیف پر میزائل حملہ دنیا Roze News
دنیا

روس کا یوکرین کے شہر خارکیف پر میزائل حملہ

روس کا یوکرین کے شہر خارکیف پر میزائل حملہ

روس کا یوکرین کے شہر خارکیف پر میزائل حملہ

روسی فوج نے یوکرین کے شہر خارکیف پر آج میزائل حملہ کیا ہے تاہم حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ماسکو سے وزارت دفاع نے اس حوالے سے کہا کہ میزائل حملے میں فوجی گاڑیوں کی مرمت کرنیوالے یوکرینی پلانٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔دوسری جانب سے خارکیف سے خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ روسی میزائل حملے کی مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں ۔

Exit mobile version