پنجاب کی نگراں کابینہ نے ورکرز کی کم ازکم اجرت 32 ہزار رپوے کرنے کی منظوری دیدی ۔نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے فوری طورپر نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیدیا ۔ملتان میں ہوئے کابینہ کے اجلاس میں 39 نکاتی ایجنڈا زیر غور آیا۔کابینہ کے اجلاس میں میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین میں بزرگوں ،معذور افراد اور طلبہ کو فری سہولت دینے کی منظوری دیدی گئی ۔
پنجاب ،کم ازکم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری

پنجاب ،کم ازکم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری