پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ونڈے میچ آج کھیل Roze News
کھیل

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ونڈے میچ آج

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ونڈے میچ آج

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ونڈے میچ آج

پاکستان اورافغانستان کے درمیان دوسرا ونڈے انٹرنیشنل میچ آج ہمبن ٹوٹا میں کھیلا جائیگا۔قومی ٹیم برتری ڈبل کرنے کیلئے پرعزم ہے پاکستان کی نظرین تینوں میچز جیت کر عالمی نمبر ون پوزیشن پر ہیں ۔پاکستان نے پہلے میچ میں حریف ٹیم کو آﺅٹ کلاس کرتے ہوئے 142 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی ۔پہلے ونڈے کے ہیرو حارث رﺅف رہے انہوں نے صرف 18 رنز دیکر 5 وکٹیں حاصل کیں تھیں۔

Exit mobile version