پانچ ممالک کی تنظیم برکس میں نئے ملکوں کو شامل کرنے پر اتفاق کیاگیا ہے ۔برکس میںشمولیت کے خواہشمند ممالک کیلئے اصول وضوابط طے کرلیے گئے ہیں ۔23 ممالک برکس تنظیم میں شمولیت کی خواہش ظاہر کرچکے ہیں ۔اس حوالے سے چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ مزید ملکوں کو برکس میں شامل ہونے دینا چاہیے ۔جوہانسبرگ میں ہونیوالے برکس سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے برکس گروپ کی توسیع تیز کرنے پر زور دیا ۔
برکس میں نئے ملکوں کو شامل کرنے پر اتفاق

برکس میں نئے ملکوں کو شامل کرنے پر اتفاق