طلال چوہدری کی پانچ سال کیلئے نااہلی کی مدت آج ختم ہوگئی پاکستان Roze News
پاکستان

طلال چوہدری کی پانچ سال کیلئے نااہلی کی مدت آج ختم ہوگئی

گورنر راج کا شوق نہیں مگر مجبور کیا جارہا ہے، یہ آخری وارننگ : طلال چوہدری

گورنر راج کا شوق نہیں مگر مجبور کیا جارہا ہے، یہ آخری وارننگ : طلال چوہدری

ن لیگ کے رہنا طلال چوہدری کی پانچ سال کیلئے نااہلی کی مدت آج ختم ہوگئی ۔اس حوالے سے ن لیگ نے اعلامیہ جاری کیاہے جس مین کہا گیا ہے کہ طلال چوہدری کو سپریم کورٹ نے دو اگست 2018 کو توہین عدالت کے الزام میں پانچ سال کیلئے نااہلی کی سزا دی تھی ۔ن لیگ کے اعلامیے کے مطابق طلال چوہدری نے جلسے میں آمریت کو قانونی سہارا دینے والے ججز پر تنقید کی تھی سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے فیصل آباد کے جلسے میں طلال چوہدری کی تقریر پر نوٹس لیاتھا۔

Exit mobile version