سندھ کے بیراجوں میں پانی کی سطح مزید بلند پاکستان Roze News
پاکستان موسم

سندھ کے بیراجوں میں پانی کی سطح مزید بلند

سندھ کے بیراجوں میں پانی کی سطح مزید بلند

سندھ کے بیراجوں میں پانی کی سطح مزید بلند

سندھ کے بیراجوں میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے کے بعد دریا کیساتھ کچے کے رہائیشیوں نے محفوظ مقامات پر منتقل ہونا شروع کردیا۔فلڈ کنٹرول روم کے انچارج نے بتایا کہ سکھر بیراج سے درمیانے درجے کا سیلابی ریلہ گزر رہاہے ۔فلڈ کنٹرول روم کے انچارج کے مطابق سکھر بیراج پر پانی کی آمد 3 لاکھ 91 ہزار 455 کیوسک جبکہ پانی کا اخراج 3 لاکھ 60 ہزار 55 کیوسک ہے فلڈ کنٹرول روم کے انچارج نے یہ بھی بتایا ہے کہ دریا کیساتھ کچے کے رہائشی محفوظ مقامات پر منتقل ہونا شروع ہوگئے ہیں ۔

Exit mobile version