لاہور ہائیکورٹ کا شہر میں غیر قانونی پارکنگ فوری ختم کرنیکا حکم پاکستان Roze News
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کا شہر میں غیر قانونی پارکنگ فوری ختم کرنیکا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا شہر میں غیر قانونی پارکنگ فوری ختم کرنیکا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا شہر میں غیر قانونی پارکنگ فوری ختم کرنیکا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں غیر قانونی پارکنگ فوری ختم کرنے کا حکم دیدیا ، عدالت کا کہنا ہے کہ جن ریسٹورانٹس کی پارکنگ نہیں انہیں سیل کردیں ۔لاہور ہائیکورٹ میں غیر قانونی پارکنگ سے متعلق شہر ی ہارون فاروسق سمیت دیگر کی درخواستوں کی سماعت کی عدالت عالیہ نے شہر میں غیر قانونی پارکنگ فوری ختم کرنے کا حکم دیدیا ۔عدالت نے حکم دیا کہ جن ریسٹورانٹس کی پارکنگ نہیں انہیں سیل کردیں ایل ڈی اے رولز بنائے اور مرکزی سڑک کی سروس لائن پرپارکنگ ختم کی جائے

Exit mobile version